Tirmizi Sharif sms
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت ختم ہو چکی ہے، جواب آپکے بعد کسی کو نہیں دی جائیگی، لہذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں
حدیث:رسالت اور نبوت بند ہو چکی ہے اس لیےمیرے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آسکتا
(ترمذی،حدیث#2363،ابواب الرویا،درجہ صحیح،باب: نبوت چلی گئی اوربشارتیں باقی ہیں،راوی:انس بن مالک رضی اللہ عنہ)